Saturday, February 20, 2016

غوراشی جھیل بلتستان کی وادی کھرمنگ میں واقع ہے اور یہ جنگلی خوبانی کے باغات اور پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے، کہا جاتا ہے کہ اس کی گہرائی اسی میٹر تک ہے تاہم پہاڑی علاقے میں ہونے کی وجہ سے یہاں تک رسائی بہت مشکل ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں لوگ ٹراﺅٹ مچھلی کے شکار کے لیے آتے ہیں

غوراشی جھیل

No comments:

Post a Comment