Saturday, March 26, 2016

SHIFA EYE FOUNDATION HOSPITAL. Shakar Shah Road, Tehsil & District Haripur.
www.bandiseeran.blogspot.com
SHIFA EYE FOUNDATION HOSPITAL. Shakar Shah Road, Tehsil & District Haripur.

Friday, March 25, 2016

Monday, March 7, 2016

پرانے لوگ کہتے ہیں اتفاق میں برکت ہے اور ’’حشر‘‘ کی شکل میں اپنی کہی ہوئی بات پر عمل درآمد بھی کرتے چلے آرہے ہیں زمانہ قدیم سے رائج اس رواج کے کچھ دلچسپ پہلو ؤں کی جھلک دیکھئے ایک ’’حشر ‘‘ میں شرکت کی ۔گھاس کاٹنے کیلئے اہل علاقہ اور ملحقہ دیہاتوں کے دوست احباب صبح سویر ے ہی میزبان کی ’’رکھ‘‘میں جمع ہوگئے اور ڈھولک کی تھاپ پر کام کا آغاز کیا۔شینائی اور ڈھولک کی گونج سن کر قریبی علاقوں سے مزید لوگ بھی اس طرف آنے لگے پہلے وفقے میں مہمانوں کی تواضہ راس اور چائے سے کی گئی اورپھر کام شروع ہوگیا۔بزرگ پیچھے کسی کونے میں کھڑے ہندکو زبان کے کچھ مخصوص پرجوش الفاظ کے ذریعے گھاس کاٹنے میں مصرف نوجوانوں کا حوصلہ بلند کررہے تھے۔حشر میں دن کا کھاناعام طورپرلسی،مکئی کی روٹی اورچٹنی پر مشتمل ہوتا ہے تاہم یہاں ان میں سے کچھ آئیٹمزکی کمی محسوس کی گئی۔کھانے کے وقفے کے بعد حشر کے دوران نوجوانوں کے گروپس میں گھاس کاٹنے کے دلچسپ مقابلے میں دیکھنے کو ملے۔اور پھر دور چلا سپہر کی چائے کا جس کے ساتھ مہمانوں کو جلیبی بھی دی گئی،حشر میں شامل ہرشحض کے چہرے پر خوشی عیاں تھی، شام کوگھاس کی کٹائی مکمل ہونے پر دیسی گھی اور دال میں روٹیاں ڈال کردی گئیں خوشیوں سے بھرپور دن کا اختتام ڈھولک کی تھاپ پر کہمر سے ہوا جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی،۔جو ہزارہ کا روایتی رقص بھی ہے

بانڈی سیڑاں / ہری پور ہزارہ / سبز. وادی، ہو کی۔ ویڈیو اور تصاویرwww.bandiseeran.blogspot.com

kalballa dam

بانڈی سیڑاں / ہری پور ہزارہ

www.bandiseeran.blogspot.com

بانڈی سیڑاں / ہری پور ہزارہ

www.bandiseeran.blogspot.com

یقین کریں بہت ہی دلسوز خبر ہے۔ہم لوگ جاہلانہ زندگی گزار رہے رہے ہیں۔ہمارے بانڈی سیڑاں کے لوگ بھی عجیب ہیں ۔انسانوں کا خیال نہیں کرتے،انسان کی انسلٹ پہ انسلٹ کرتے ہیں ہے دوست خودی کا مفہوم اپنی لغت سے مٹا بیٹھا ہے جنگ نہیں امن تو ہم سب بھی چاہتے ہیں مگر تو کیوں خود کو اتنا گرا بیٹھا ہے ہے دوست ہماری سمجھھ اب کام کیوں نہیں کرتی جو کرنے کا کام ہے وہ عوام کیوں نہیں کرتی جو ملک اور قوم کا ذرا وفادار نہیں ایسے لیڈر کا کام تمام کیوں نہیں کرتی ہے دوست میری عرضی سنو تھوڑے سے سمجھدار بنو صا حب گفتار نہیں صا حب کردار بنو بے شک ..الطاف حسین.. نواز شریف سے دوستی کرو مگر خدا را تھوڑا سا بانڈی سیڑاں کے بھی تو وفادار بنو