Monday, March 7, 2016
یقین کریں بہت ہی دلسوز خبر ہے۔ہم لوگ جاہلانہ زندگی گزار رہے رہے ہیں۔ہمارے بانڈی سیڑاں کے لوگ بھی عجیب ہیں ۔انسانوں کا خیال نہیں کرتے،انسان کی انسلٹ پہ انسلٹ کرتے ہیں ہے دوست خودی کا مفہوم اپنی لغت سے مٹا بیٹھا ہے جنگ نہیں امن تو ہم سب بھی چاہتے ہیں مگر تو کیوں خود کو اتنا گرا بیٹھا ہے ہے دوست ہماری سمجھھ اب کام کیوں نہیں کرتی جو کرنے کا کام ہے وہ عوام کیوں نہیں کرتی جو ملک اور قوم کا ذرا وفادار نہیں ایسے لیڈر کا کام تمام کیوں نہیں کرتی ہے دوست میری عرضی سنو تھوڑے سے سمجھدار بنو صا حب گفتار نہیں صا حب کردار بنو بے شک ..الطاف حسین.. نواز شریف سے دوستی کرو مگر خدا را تھوڑا سا بانڈی سیڑاں کے بھی تو وفادار بنو
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment