Saturday, February 20, 2016

دیر بالا کی خوبصورت ترین وادیٔ کمراٹ سیاحوں کے لیے ابھی تک سر بستہ راز کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں ہی ایک انتہائی خوبصورت اور حسین جھیل کٹورے واقع ہے جس کا نظارہ کسی پر بھی جادو کرسکتا ہے۔ ساڑھے گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع اس جھیل کے ارگرد برف پوش پہاڑ ہیں تاہم جون سے ستمبر تک یہاں جایا جاسکتا ہے

کٹورے جھیل،جہاز بانڈہ جھیل

1 comment:

  1. تو دوستوں کیسا لگ رہا ہے ہماری یہ کاوش؟

    ReplyDelete